سنیگٹ (سافٹ ویئر)
سنیگٹ (انگریزی: Snagit)، ونڈوز 11 اور میک او ایس کے لیے اسکرین کیپچر اور اسکرین ریکارڈنگ سافٹ ویئر ہے۔ اسے ٹیک سمتھ (TechSmith) نے بنایا اور تیار کیا اور اسے پہلی بار 1990ء میں لانچ کیا گیا۔ سنیگٹ انگریزی، فرانسیسی، جرمن، جاپانی، پرتگالی اور ہسپانوی ورژن میں دستیاب ہے۔
فائل:Snagit computer icon.png Snagit | |
فائل:Snagit recorder icon.png Snagit Capture (Windows icon only) | |
تیار کردہ | TechSmith |
---|---|
ابتدائی اشاعت | 1990 |
مستحکم اشاعت | سانچہ:Multiple releases |
آپریٹنگ سسٹم | مائیکروسافٹ ونڈوز، میک او ایس |
صنف | Screen capture اور screen recording |
اجازت نامہ | ملکیتی سافٹ ویئر |
ویب سائٹ | www |