ٹیک سمتھ
ٹیک سمتھ (TechSmith) سافٹ ویئر کمپنی کو 1987ء میں قائم کیا گیا۔ سنیگٹ (سافٹ ویئر) اور کیم ٹیشیا اسٹوڈیو اسکرین کیپچر اور پیداواری کیٹیگریز میں مارکیٹ لیڈر ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ 222 سے زیادہ ممالک اور خطوں میں 65 ملین سے زیادہ لوگوں نے ان کی مصنوعات کے ساتھ اربوں تصاویر اور ویڈیوز بنائے ہیں۔