سواتنترا 2014ء (بھارتی لفظ سواتنترا کا مطلب ہے، آزاد یا مفت)۔ سواتنترا 2014ء ایک بین الاقوامی فری سافٹ ویئر کانفرنس ہے، جسے International Centre for Free and Open Source Software (ICFOSS) نے انعقاد کیا۔ یہ ایک آزاد ادارہ ہے جسے حکومت کیرلا تعاون کرتا ہے، جس کا مقصد FOSS یعنی فری اوپن سورس سافٹوئیر کی ترویج اور تشہیر کرنا ہے۔ یہ تقاریب ریاست کیرلا کے دار الحکومت شہر ترووننتاپورم میں 18 دسمبر 2014ء سے 20 دسمبر 2014ء تک منعقد ہوئے۔ ان تقاریب کی معاونت کرنے والے ادارے:

تقاریب کا لوگو
تاریخ18 دسمبر 2014ء (2014ء-12-18) to 20 دسمبر 2014 (2014-12-20)
میدانہوٹل ہائسنتھ
زیر انتظامICFOSS

اغراض و مقاصد

ترمیم
 
رچرڈ سٹالمان سوتنترا 2014 کے کانفرینس میں

ICFOSS کے ڈائریکٹر ستیش بابو کے مطابق، پروپرائٹری سافٹ ویئر کے مقابل، مفت سافٹ ویئر آزادی کو بڑھاوا دیتا ہے اور ایک مستند بدل ہے، ساتھ ہی معاشی استعفادہ بھی کرواتا ہے۔ سرکاری اور نجی تجارتی طبقوں کو تعلیم، فنون اور ثقافت کے فروغ میں کارآمد ہے۔[1]

تقریب

ترمیم
 
نینا پالے (دائیں) اور سماری میککارتھی تقاریب کے دوران۔

اس تقریب کا مقصد، "آزاد سافٹ ویئر برائے آزاد دنیا ہے"۔[2] اس تقریب (ایونٹ) میں 200 سے زائد حاظرین رہے۔[4] اس تقریب کے آغازی تقریر رچرڈ سٹالمن، بانی آزاد سافٹویئر تحریک نے کی۔ انھوں نے اپنی تقریر میں زور دیا کہ انفرادی آزادی انفرادی اہمیت ہی سب سے اہم چیز ہے۔ مزید کہا کہ گلی کوچوں میں لگائے گئے سی سی ٹی وی کیمراس، انسان کی نجی زندگی کے لیے خطرہ ہے۔[2][5] سٹالمن کے علاوہ اس تقریب میں حصہ لینے والی اہم شخصیات آئرلینڈ کے Smári McCarthy اور امریکا کے Nina Paley ہیں۔[6] آئ آئ یم بنگلور کے پروفیسر راہل ڈے، جو ایک مقرر کی حیثیت سے اس تقریب مے حصہ لیا، ان کے مطابق، بھارت کے 320،000 اسکولز میں استعمال ہونے والے سافٹوئیر اگر مفت ہوتے تو ملک میں 8000 کروڑ روپئے بچت کیے جا سکتے تھے۔[7]

اجلاس

ترمیم

ذیل کے اجلاسی سیشنز کا انعقاد کیا گیا:[8]

  • بھارتی لسانی کمپیوٹنگ - Indian Language Computing
  • ویکیپیڈیا/مؤسسہ ویکیمیڈیا مشاغل
  • کمپیوٹیشنل حیاتیات اور علوم - Computational Biology & Sciences
  • آزاد ثقافت - Free Culture
  • کلاؤڈ پر آزادی - Freedom on the Cloud
  • مفت موبائل پلاٹ فام - Free Mobile Platforms
  • تعلیم اور اسپوکین ٹیوٹوریلس - Education & Spoken Tutorials
  • سروائلینس، سیکیوریٹی اور پرائوسی & انٹرنیٹ گورنینز - Surveillance, security and privacy & Internet Governance
  • میپنغ اور اوپین اسٹریٹ میپس - Mapping & OpenStreetMaps
  • کمپیوٹنگ برائے مختلف قابل شخصیات - Computing for the Differently-abled
  • مفت سافٹ ویئر برائے ای-گورنینس - Free Software in e-Governance
  • اوپن ہارڈویئر & آئی او ٹی - Open Hardware & IoT

معاون ادارے

ترمیم

The following are the organizations that supported the event:[9]

  • سینٹر فار انٹرنیٹ اینڈ سوسائٹی
  • یس ایف یل سی۔ ان دہلی - SFLC.IN, Delhi
  • سواتنترا ملیالم کمپیوٹنگ - Swathanthra Malayalam Computing
  • FOSSEE, آئ آئ ٹی ممبئی۔ - FOSSEE, IIT-Bombay
  • SPACE, ترواننت پورم - SPACE, Thiruvananthapuram
  • شعبہ کمپیوٹیشنل بیولوجی اور بیو انفرمیٹکس، کیرلا یونیورسٹی، ترواننت پورم۔ - Department of Computational Biology and Bioinformatics, Kerala University, Thiruvanathapuram
  • اسپوکین ٹیوٹوریلس، آئ آئ ٹی ممبئی۔ - Spoken Tutorials, IIT-Bombay
  • IEEE کیرلا حلقہ۔ - IEEE Kerala Section

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب "Free software activists launch Code Free for India initiative"۔ India IT News۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 دسمبر 2014 
  2. ^ ا ب پ "Street cams pry on privacy: Richard Stallman"۔ Deccan Chronicle۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 دسمبر 2014 
  3. "FOSS meet from Thursday"۔ The Hindu۔ 17 دسمبر 2014۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 جنوری 2015 
  4. "Huge savings from free software highlighted"۔ The Hindu۔ 20 دسمبر 2014۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 دسمبر 2014 
  5. "Richard Stallman to address ICFOSS meet"۔ The Hindu۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 دسمبر 2014 
  6. "ICFOSS Conference from Dec 18"۔ The New Indian Express۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 دسمبر 2014 
  7. "Using free software in education can save Rs.8٬000 crore"۔ Business Standard۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 دسمبر 2014 
  8. "Swatantra 2014 sessions"۔ ICFOSS۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 دسمبر 2014 
  9. "Swatantra 2014 Supporters"۔ ICFOSS۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 دسمبر 2014 

بیرونی روابط

ترمیم