مرکز برائے انٹرنیٹ و سوسائٹی (بھارت)

مرکز برائے انٹرنیٹ وسوسائٹی بنگلور میں قائم ایک ادارہ ہے جو انٹرنیٹ اور سوسائٹی کی دنیا میں متعدد الفنون تحقیقات، رقمی تکثیریت (digital pluralism)، عوامی جواب دہی وغیرہ پر کام کرتا ہے۔[1][2][3]

مرکز برائے انٹرنیٹ و سوسائٹی (بھارت)

مخفف CIS
ملک بھارت  ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
صدر دفتر بنگلور, بھارت
قسم NGO
باضابطہ ویب سائٹ cis-india.org

ویکیپیڈیا اور سی آئی یس ترمیم

ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن کی کارکردگیاں بھارت میں عمل آوری کے لیے اور ویکی نظامت کے کے لیے ویکیپیڈیا انڈیا چاپٹر یا ویکیمیڈیا انڈیا چاپٹر ذمہ داری لے سکتا ہے۔ لیکن سارے صارفین عارضی رضاکارانہ طور پر تدوینات و دیگر کام کرتے ہیں۔ اس لیے کوئی مستحکم ادارے کی تلاش میں ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن تھا۔ ایسی صورت میں سی آئی یس بہتر اور منظم ادارہ سمجھا گیا اور منتخب کیا گیا۔ ویکیپیڈیا کے ٹرائننگز اور دیگر ورکشاپس کی ذمہ داری سی آئی یس اٹھاتا ہے اور ان کی سنجیدگی سے عمل آوری کرتا ہے۔

حوالہ جات ترمیم

  1. "Deconstructing 'Internet addiction'"۔ The Hindu۔ Aug 30, 2009۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 مارچ 2010 
  2. "Internet, first source of credible information about A(H1N1) virus"۔ The Hindu۔ August 16, 2009۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 مارچ 2010 
  3. Richi Verma (Jan 31, 2010,)۔ "Can't read, so use new tech to let books speak"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 مارچ 2010 

بیرونی روابط ترمیم