سوار محمد حسین اسٹیڈیم گوجرخان
سوار محمد حسین اسٹیڈیم گوجرخان، ضلع راولپنڈی، پاکستان میں واقع ایک اسٹیڈیم ہے جو کرکٹ میچوں کے علاوہ تحصیل لیول پر ہر طرح کے کھیلوں کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ اس اسٹیڈیم میں تماشائیوں کے بیٹھنے کی تعداد 15,000 ہے۔[1]
مقام | گوجرخان ، راولپنڈی، پنجاب، پاکستان |
---|---|
مالک | تحصیل میونسپل ایڈ منسٹریشن |
گنجائش | 15,000 |
سطح | گھاس |