سوار (عسکری عہدہ)
سوار (عسکری عہدہ) (دیوناگری: सवार, ਸਵਾਰ) فارسی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی "گھڑ سوار" کے ہیں۔ یہ عہدہ مغلیہ سلطنت، مرہٹہ سلطنت اور برٹش راج کے دور میں مستعمل رہا۔ برٹش راج کے عہد میں یہ عہدہ صرف اینگلو انڈین کے لیے خاص ہو گیا جو رسالہ (عسکریہ) میں شامل ہوتے تھے۔ سوار کا عہدے دار اکثر سپاہی اور پیادہ فوجی کا عہد بھی سنبھال لیتا ہے۔ سوار کے ہاتھوں میں ایک تلوار ہوتی تھی۔[1]
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Ostler, Nicholas (2010). The Last Lingua Franca: English Until the Return of Babel. Penguin UK. pp. 1–352