سپاہی کی اصلاح ہندوستان میں فوج کی سب سے چھوٹے عہدے دار کے لیے استعمال ہوتی ہے جسے پاکستانی ،بھارتی اور نیپالی فوج استعمال کرتے ہیں۔

انڈین انفنٹری کا ایک سپاہی 1900.
Midori Extension.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔