سوانجی مدانائیکے
سوانجی مدانائیکے (پیدائش: 28 اگست 1972ء) سری لنکا کے کرکٹر ہیں۔ [1] [2] اس نے کنگز ووڈ کالج، کینڈی میں تعلیم حاصل کی۔ [1] وہ 1991/92ء سے اب تک 130 سے زیادہ فرسٹ کلاس میچ کھیل چکے ہیں۔ [1]
ذاتی معلومات | |
---|---|
پیدائش | کینڈی, سری لنکا | 28 اگست 1972
ماخذ: ESPNcricinfo، 21 مئی 2020ء |
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب پ "Suwanji Madanayake"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-05-21
- ↑ "Suwanji Madanayake, the spinner who wants to play into his 50s"۔ The Guardian۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-05-07