سوبک (Sobek) قدیم مصری مذہب میں مگرمچھ دیوتا تھا، قدیم مصری قوم مگرمچھوں سے بہت خائف تھی۔

سوبک
Sobek
سوبک
دریائے نیل کی مصنوعات اور زرخیزی کا دیوتا , فوج کا سرپرست
اہم فرقہ مرکزكروكوديلوبوليس, فیوم, کوم امبو
علامتمگرمچھ
والدینست اور نیث
ہم مادر پدرآنوبیس