کوم امبو (Kom Ombo) (عربی: كوم أمبو، قدیم یونانی: Ὄμβοι) کوم امبو مندر کی وجہ سے مشہور مصری زرعی شہر ہے۔