سوراخ دار جڑ (انگریزی: Root canal) دانت کی جڑ کے اندر موجود خالی جگہ کو کہتے ہیں۔ یہ دانت کے اندر قدرتی طور پر بنے خلا کا حصہ ہے جو دانت کی قناتی بافت، اصل اور ذیلی جڑوں پر مشتمل ہوتا ہے۔ یہ ذیلی جڑیں دانت کی سوراخ دار جڑوں کو ایک دوسرے سے جوڑتی ہیں۔

سوراخ دار جڑ
فائل:Human tooth diagram-ur.svg
تفصیلات
شناخت کاران
لاطینیCanalis radicis dentis
TAA05.1.03.049
FMA55674
اصطلاحات تشریح الاعضا