سال 2018ء کا دوسرا جزوی سورج گرہن 13 جولائی 2018ء کو واقع ہوگا۔

سورج گرہن جولا‎ئی 13, 2018
نقشہ
قسم گرہن
طبعاًPartial
گاما-1.3542
وسعت0.3365
زیادہ سے زیادہ گرہن
متناسقات67°54′S 127°24′E / 67.9°S 127.4°E / -67.9; 127.4
اوقات (UTC)
طویل گرہن3:02:16
حوالہ جات
Saros117 (69 of 71)
درجہ بندی # (SE5000)9548

اوقات ترمیم

متناسق عالمی وقت کے مطابق جزوی سورج گرہن کا آغاز 01:48:17 پر ہوگا جبکہ مکمل جزوی گرہن 03:01:02 پر ہوگا۔ جزوی گرہن کا اختتام 04:13:43 پر ہوگا۔

مقامات ترمیم

یہ گرہن آسٹریلیا کے جنوبی علاقوں میں دکھائی دے گا۔

آئندہ گرہن ترمیم

ایسی نوعیت کا سورج گرہن آئندہ 23 جولائی 2036 کو دیکھا جاسکے گا۔[1]

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم