- 1977ء امریکا کے شہر نیو یارک میں 25 گھنٹے تک بجلی کی خرابی وجہ سے بلیک آؤٹ رہا ۔[1]
- 1923ء 50 فٹ طویل یادگاری تحریر HOLLYWOODLAND ہالی ووڈ کے پہاڑوں پر نصب کی گئی۔ (1949 کو آخر ی چار حرف Land ہٹا دیے گئے ) [1]
- 2005ء گھوٹکی ٹرین حادثے میں 136مسافر ہلاک 170سے زائد زخمی [2]
- 2005ء حکومت فرانس نے چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل شاہد کریم اللہ اور ایئر چیف کلیم سعادت کو فرانس کے اعلی ترین اعزاز لیجن آف آنر سے نواز [2]
- 1983ء سری لنکا میں 3ہزار تامل شہریوں کی ہلاکت کے بعد خانہ جنگی کاآغاز [2]
- 1978ء البانیا نے چین سے سیاسی تعلقات توڑ دیے [2]
- 1930ء یورا گوئے میں پہلے فیفا فٹ بال ورلڈ کپ کا آغاز ہوا [2]
- 1955ء رتھ ایلس نامی قاتل خاتون کو ہالووے۔ لندن میں پھانسی دی گئی۔ یہ برطانیہ کی آخری خاتون تھیں جن کو یہ سزائے موت ملی ۔[3]
- 678ء ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا (پیدائش 612 ء)
- 1974ء نوبل انعام یافتہ برطانوی ماہر طبعیات پیٹرک بلیکٹ، بیرون بلیکٹ
تعطیلات و تہوار
ترميم
- - یوم شہدائے کشمیر کشمیری شہداء کی یاد کا دن
- 1878ء مونٹی نیگرو یوم ریاست ۔