ہالہ دار سورج گرہن 26 فروری 2017ء کو واقع ہوا۔ یہ گرہن جنوبی امریکا کے انتہائی جنوبی ممالک میں صبح کے وقت اور افریقا کے ممالک میں بوقتِ غروبِ آفتاب دیکھا گیا۔

سورج گرہن فروری 26, 2017
نقشہ
قسم گرہن
طبعاًAnnular
گاما-0.4578
وسعت0.9922
زیادہ سے زیادہ گرہن
دورانیہ44 sec (0 m 44 s)
متناسقات34°42′S 31°12′W / 34.7°S 31.2°W / -34.7; -31.2
زیادہ سے زیادہ بینڈ کی چوڑائی31 کلومیٹر (19 میل)
اوقات (UTC)
طویل گرہن14:54:33
حوالہ جات
Saros140 (29 of 71)
درجہ بندی # (SE5000)9545
بیونس آئرس، ارجنٹائن میں ہالہ دار سورج گرہن کا نظارہ

اوقات

ترمیم

یہ گرہن متناسق عالمی وقت کے مطابق 26 فروری 2017ء کو دوپہر 14 بج کر 54 منٹ 33 سیکنڈ پر مکمل ہوا۔

آئندہ واقع ہونے والا سورج گرہن

ترمیم

اِسی نوعیت کا سورج گرہن دوبارہ 9 مارچ 2035ء کو واقع ہوگا۔[1]

ناسا کی فراہم کردہ تین تصاویر کا مجموعہ جن میں سورج گرہن دکھایا گیا ہے۔

نگارخانہ

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم