9 مارچ
7 مارچ | 8 مارچ | 9 مارچ | 10 مارچ | 11 مارچ |
واقعات
ترمیم- 2007ء - پاکستان کی عدالت عظمی کے چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کو پرویز مشرف نے معطل کر کے گھر میں نظر بند کر دیا جس کے نتیجہ میں پرویز مشرف کے دور آمریت کے سب سے بڑے سیاسی بحران کا آغاز ہو گیا۔
- 1916ء جرمنی نے پرتگال سے جنگ کا اعلان کر دیا۔[1]
- 2006ء سیارہ زحل کے بڑے چاند اینسی لاڈس پر پانی دریافت ہوا۔[1]
- 1935ء ایڈولف ہٹلر نے نئی فضائی فوج بنانے کا اعلان کیا۔[1]
ولادت
ترمیموفات
ترمیم- 1915ءاختر الایمان (شاعر) بھارت کے ایک شاعر
- 2000ء پٹھانے خان (گلوکار) پاکستان سے تعلق رکھتے والے ایک لوک گلوکار
تعطیلات و تہوار
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب پ "Aaj ki Tareekh(March ). . ."۔ Pakistani Point