سورج گرہن 3 نومبر 2013ء
3 نومبر 2013ء کو مخلوط سورج گرہن واقع ہوا۔ یہ گرہن شمسی ساروس 143 کا 143 واں سورج گرہن تھا جبکہ اکیسویں صدی عیسوی کا مختصر ترین مخلوط سورج گرہن تھا۔
سورج گرہن نومبر 3, 2013 | |
---|---|
قسم گرہن | |
طبعاً | Hybrid |
گاما | 0.3272 |
وسعت | 1.0159 |
زیادہ سے زیادہ گرہن | |
دورانیہ | 100 sec (1 m 40 s) |
متناسقات | 3°30′N 11°42′W / 3.5°N 11.7°W |
زیادہ سے زیادہ بینڈ کی چوڑائی | 58 کلومیٹر (36 میل) |
اوقات (UTC) | |
(P1) جزوی گرہن کی اِبتداء | 10:04:34 |
(U1) مکمل گرہن کی اِبتداء | 11:05:17 |
طویل گرہن | 12:47:36 |
(U4) مکمل گرہن کا اختتام | 14:27:42 |
(P4) جزوی گرہن کا اختتام | 15:28:21 |
حوالہ جات | |
Saros | 143 (23 of 72) |
درجہ بندی # (SE5000) | 9538 |
اوقات
ترمیمجزوی سورج گرہن کا آغاز متناسق عالمی وقت کے مطابق صبح 10:04:34 پر ہوا۔ مکمل گرہن کا آغاز 11:05:17 پر ہوا جبکہ 12:47:36 پر گرہن مکمل ہو گیا۔ مکمل گرہن کے اختتام کا آغاز 14:27:42 پر ہوا جبکہ جزوی گرہن کے اختتام کا آغاز 15:28:21 پر ہوا۔
جن مقامات پر گرہن دیکھا گیا
ترمیممقامات | ملک | ابتدائے گرہن
سیکنڈ۔ منٹ۔ گھنٹہ |
کم از مکمل گرہن
سیکنڈ۔ منٹ۔ گھنٹہ |
اختتامِ گرہن
سیکنڈ۔ منٹ۔ گھنٹہ |
---|---|---|---|---|
تیرانا | البانیا | 13:18:00 | 13:25:36 | 13:33:07 |
الجزائر شہر | الجزائر | 12:41:41 | 12:55:43 | 13:35:39 |
لواندا | انگولہ | 12:33:34 | 14:01:59 | 15:17:38 |
انڈورا لا ویلا | انڈورا | 12:30:31 | 12:46:23 | 13:02:10 |
دی ویلی | اینگویلا | 10:06:38 | 11:05:33 | 12:11:46 |
سینٹ جونز (اینٹیگوا و باربوڈا) | اینٹیگوا و باربوڈا | 10:07:06 | 11:06:14 | 12:12:51 |
گیومری | آرمینیا | 13:22:46 | 13:52:05 | 14:20:04 |
اورنجسٹیڈ، اروبا | اروبا | 10:14:14 | 11:04:21 | 11:59:37 |
جارج ٹاؤن، جزیرہ اسینشن | جزیرہ اسینشن | 11:18:31 | 12:51:54 | 14:26:12 |
پونٹا ڈیلگاڈا | آزورس، پرتگال | 10:47:06 | 11:47:40 | 12:52:45 |
آئندہ واقع ہونے والا سورج گرہن
ترمیماِسی نوعیت کا سورج گرہن آئندہ 14 نومبر 2031ء کو واقع ہوگا۔[1]
نگارخانہ
ترمیم-
لبریویل، گیبون میں گرہن کا منظر۔
-
آرلنگٹن، ورجینیا میں گرہن کا منظر۔