سوریہ کا مرکزی بینک
سوریہ کا مرکزی بینک (انگریزی: Central Bank of Syria) (عربی: مصرف سورية المركزي) سوریہ کا مرکزی بینک ہے۔ یہ بینک 1953ء میں قائم ہوا اور اس نے 1956ء میں کام شروع کیا۔ اس کا صدر دفتر دمشق میں ہے، جس کی صوبائی دارالحکومتوں میں 11 شاخیں ہیں۔ [2]
Central Bank of Syria on the Sabaa Bahrat Square in دمشق | |
صدر دفاتر | دمشق، سوریہ |
---|---|
قیام | 28 مارچ 1953 (legal) 1 اگست 1956 (began operations) |
ملکیت | 100% state ownership[1] |
Governor | Mohammed Issam Hazima |
مرکزی بینگ | سوریہ |
کرنسی | سوری لیرا SYP (آیزو 4217) |
بینک ریٹ | 0% |
ذخائر پر سود | 6.00% |
پیش رو | Banque de Syrie et du Liban (until 1953) |
ویب سائٹ | https://www.cb.gov.sy/ |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Jan Weidner (2017)۔ "The Organisation and Structure of central Banks"۔ Technische Universität Darmstadt۔ صفحہ: 265
- ↑ "CBS's Branches in Syria"۔ 4 اکتوبر 2006 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اکتوبر 2013