سوریہ کبری
سوریہ کبری یا سوریہ عظمی (انگریزی: Greater Syria; عربی: سوريّة الكبرى) نظریاتی متحد زرخیز ہلال ریاست ہے۔ اس کی حدود قرون وسطی میں دور خلافت کے صوبے بلاد الشام بشمول مشرقی بحیرہ روم یا سرزمین شام اور مغربی بین النہرین تک وسیع ہے۔
ماخذ
ترمیم- Article "Al-Sham" in the دائرۃ المعارف الاسلامیہ by C.E. Bosworth, volume 9, p. 261 (1997).
- Dictionary of Modern Written Arabic by Hans Wehr (4th edition, 1994).