سوزن کاری (انگریزی: Needlework) سوئی کا استعمال کرتے ہوئے آرائشی کڑھائی اور فنون دستکاری ہے۔[1]سوزن کاری کی مختلف اقسام ہِن جن میں کروشیا خاص طور پر اہم ہے۔

سوزن کاری

حوالہ جات ترمیم

  1. "Needlework". The Free Dictionary By Farlex. اخذ شدہ بتاریخ 23 مئی 2012. 

بیرونی روابط ترمیم