کروشیا (Crochet) (English: /krˈʃ/;[1] فرانسیسی: [kʁɔʃɛ][2]) سوزن کاری کی ایک قسم ہے جس میں ریشمی یا سوتی دھاگے کی بنائی جو مڑی ہوئی نوک والی سوئی سے کی جاتی ہے اور جس سے میز پوش اور ٹی کوزی وغیرہ بناتے ہیں۔

کروشیا کاری

حوالہ جات ترميم

  1. "crochet". Dictionary.reference.com. 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 28 اپریل 2012. 
  2. "crochet". Wordreference.com. 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 28 اپریل 2012. 

بیرونی روابط ترميم