سوزوکی

جاپانی کار بنانے والا

سوزوکی کاریں موٹر سائکل چھوٹے ٹرک اور بے شمار اس طرح کی چیزیں بنانے والی ایک جاپانی کمپنی ہے۔ چھوٹی کاریں بنانے میں یہ دنیا میں سب سے آگے ہے۔ موٹر سائکلوں میں تیزی رفتاری کا عالمی ریکارڈ سوزوکی موٹر سائکلوں کا ہے۔ پاکستان میں سوزوکی نے 2006ء ميں ایک لاکھ کے قریب کاریں بیچیں۔ پاکستان میں اس کے مشہور نام آلٹو، کلٹس، مہران، خیبر، بولان، مارگلہ اور لیانہ ہیں۔

Suzuki Motor Corporation
مقامی نام
スズキ株式会社
Suzuki Kabushiki-Gaisha
عوامی کمپنی (K.K.)
تجارت بطورٹوکیو اسٹاک ایکسچینج: 7269
صنعتخودمحرکی صنعت
قیاماکتوبر 1909؛ 115 برس قبل (1909-10) (as Suzuki Loom Works)
بانیMichio Suzuki
صدر دفترہاماماتسو, شیزوکا پریفیکچر، Japan
علاقہ خدمت
Worldwide
کلیدی افراد
Osamu Suzuki
(صدر نشین)
Yasuhito Harayama
(Vice Chairman)
Toshihiro Suzuki
(President)
مصنوعاتکار, انجنs, موٹر سائیکلs, ATVs, outboard motors
Production output
کم 2,966,659 (2020)[1]
آمدنیdecrease ¥3.5 trillion (2020)[2]
decrease ¥215 billion (2020)[2]
decrease ¥134 billion (2020)[2]
کل اثاثےIncrease ¥3.33 trillion (2020)[2]
کل ایکوئٹیIncrease ¥1.8 trillion (2020)[2]
ملازمین کی تعداد
68,499 (2020)[2]
ذیلی ادارے
ویب سائٹwww.globalsuzuki.com
سوزوکی کا تیز ترین موٹر سائکل

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Suzuki December 2019 and Calendar Year 2019 Automobile Production, Japan Sales, and Export Figures (Preliminary)" (PDF)۔ Suzuki Motor Corporation۔ 30 January 2020۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 فروری 2020 
  2. ^ ا ب پ ت ٹ ث "Suzuki Motor Corporation Financial Results"۔ Suzuki Motor Corporation۔ اخذ شدہ بتاریخ May 6, 2020