سوزینا موشیٹ جانز امریکا کی جنوبی ریاست الاباما میں سنہ 1899ء میں پیدا ہوئیں۔ ان کا تعلق غلاموں کے خاندان سے تھا جو کھیتی باڑی سے منسلک تھا۔گریجویشن مکمل کرنے کے بعد سنہ 1922ء میں سوزینا نیوجرسی اور پھر نیویارک آگئیں جہاں وہ بطور گھریلو ملازمہ اور آیا کا کام کرتی رہیں۔ مئی 2016ء تک دنیا کی معمر ترین فرد رہیں۔ 13 مئی، 2016ء کو نیویاک میں انتقال ہوا۔

سوزینا موشیٹ جانز

Susannah Mushatt Jones

(انگریزی میں: Susannah Mushatt Jones ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Susannah Mushatt Jones at age 116

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Susannah Mushatt ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 6 جولائی 1899(1899-07-06)
لانڈیس کاؤنٹی، الاباما
وفات مئی 12، 2016(2016-05-12)
(aged 116 سال، 311 دن)
بروکلن، نیویارک، نیویارک
قومیت امریکی
نسل افریقی-امریکی
شریک حیات Henry Jones (شادی. 1928; div 1933)
والدین Callie & Mary Mushatt[1]
عملی زندگی
وجہ شہرت طویل ترین عمر والی شخصیت
(17 جون 2015 – 12 مئی، 2016)

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Happy 116th birthday to Susannah Mushatt Jones, our new oldest person record holder"۔ guinnessworldrecords.com۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 جون 2016