سوستھینس (یونانی: Σωσθένης) عبادت خانے کا سردار[1] جو کرسپس کا جانشین تھا۔[2] جب پولس رسول کرنتھس کے عبادت خانے میں گیا تو لوگوں نے سوستھینس کو پکڑ کر عدالت کے سامنے مارا لیکن رومی حاکم گلیو نے اس کی طرف کوئی توجہ نہ دی۔ وہ بعد میں مسیحی ہو گیا تھا۔ شاید یہ وہی سوستھینس ہو جو پولس رسول کے ساتھ تھا جب وہ کرنتھیوں کا پہلا خط لکھ رہا تھا۔[3]

اپفردتس، سوستھینس، اپلوس، کیفا اور قیصر

حوالہ جات

ترمیم
  1. اعمال باب 18 آیت 17
  2. اعمال باب 18 آیت 8
  3. 1 کرنتھیوں باب 1 آیت 1 تا 2