سوسن (دانی ایل کی کتاب)
سوسن (عبرانی: שׁוֹשַׁנָּה، جدید Šošana ، طبری Šôšannâ: "نرگس") یا تذکرۂ سوسن رومی کاتھولک اور راسخ العقیدہ مسیحیوں کے نزدیک کتاب دانی ایل (تیرہویں باب) میں شامل ہے۔ پروٹسٹنٹ مسیحی اسے تتمہ اور اپاکرفا سمجھتے ہیں۔ یہ نہ یہودی تنک میں ہے اور نہ اس کا کہیں یہودی ادب میں ذکر ہے۔[1] اور نہ اس کا متن حقیقی سپتواجنتا (دوسری صدی ق م) سے میل کھاتا ہے۔
سوسن (دانی ایل کی کتاب) | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Jewishencyclopedia.com"۔ Jewishencyclopedia.com۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اگست 2013