سولانم زانتھوکارپم
سولانم زانتھوکارپم(انگریزی: Solanum xanthocarpum)، ایک معجزاتی پودا ہے۔ اس پودے کو پرانے زمانے سے ہی دوائی کے طور پر استعمال کیا جاتا تھا اور آج بھی اس سے کئی بیماریوں کے علاج کیے جاتے ہیں
وہ درج ذیل ہیں:
- کھانسی کے لیے
- بخار کے لیے
- دل کی بیماریوں میں استعمال ہوتی ہے
- کینسر کے لیے (اینٹی کینسر ایجنٹس)
- ایچ آئی وی (HIV) کے لیے