سانچہ:Expand language/sandbox

Solsona Cathedral
Catedral de Solsona
Cathedral of Solsona
بنیادی معلومات
مذہبی انتسابرومن کیتھولک
ملکہسپانیہ
تعمیراتی تفصیلات
نوعیتِ تعمیرchurch
سنگ بنیاد1299
Interior and copula of the Cathedral of Solsona

سولسونا کا بڑا گرجا گھر اسپین میں كاتالونيا کے شہر سولسونا میں واقع ہے۔ اس گرجا گھر کو تقریبًا 13 ویں صدی میں بنانا شروع کیا گيا اور یہ 17 ویں صدی تک زیر تعمیر رہا ہے۔[1] پہلے اسے رومنیسیك طرزتعمیر میں بنایا گیا اور بعد میں رومن انداز میں اس میں توسیع کی گئی تھی اور مزید خوشنما بنایا گیا تھا۔[2]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "آرکائیو کاپی"۔ 2014-10-17 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-10-25
  2. The Catholic Encyclopedia ed. Charles George Herbermann - 1912 "The cathedral of Solsona is dedicated to the Assumption of the Blessed Virgin; the apse, in Roman style, dates probably from the twelfth century, the facade is Baroque ..."

خارجی روابط

ترمیم

ماخذ

ترمیم