سومرہ دور کے رومانی قصے
سومرہ دور کی رومانی کہانیاں سندھی شعر و ادب پر بہت نظر انداز ہوئیں۔ اس دور رومانی قصوں میں سیف الملوک اور بدیع الجمال، لیلا اور چنیسر، عمر ماروی اور مومل رانو بہت مشہور ہیں۔ [1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ اعجاز الحق قدوسی، تاریخ سندھ( اول)۔ فروری 1976 مرکزی اردو بورڈ لاہور ۔