سونف
سونف | |
---|---|
اسمیاتی درجہ | نوع |
جماعت بندی | |
طبقہ: | کرفسطب Apiales |
جنس: | شومر سونف |
سائنسی نام | |
Foeniculum vulgare[1] Philip Miller ، 1768 | |
| |
درستی - ترمیم |
سونف کا سائنسی نام Feoniculum ہے۔ انگریزی میں اسے Fennel کہتے ہیں۔ (عربی : رازیانج اور فارسی : بادیان ) سونف بے شمار بیماریوں خاص طور پر ہاضمہ کی خرابیوں کے لیے مفید ہے۔ اس میں کچھ ایسے اجزاء شامل ہوتے ہیں جو جسم میں موجود چربیاتی اجزاء کو حل کرتے ہیں۔
ویکی ذخائر پر سونف سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "معرف Foeniculum vulgare دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ"۔ eol.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اکتوبر 2024ء