سونے کا ڈالر (انگریزی: Gold dollar یا Gold one-dollar piece) سونے کا ایک سکہ ہے جو 1849ء سے 1889ء تک ریاستہائے متحدہ امریکا کی طرف سے جاری کیا گیا۔ اس سکے کی تین قسمیں تھیں اور اس کو جیمز بی لونگیکرے نے ڈیزائن کیا تھا۔ پہلی قسم کا جو سکہ بنایا گیا تھا وہ حجم میں امریکا کا سب سے چھوٹا سکہ تھا۔

جیمز بی لونگیکرے سیلف پورٹریٹ (1845)
پہلی قسم کے سکے کا عکس
ڈی-1861 ڈالر

حوالہ جات

ترمیم

تفصیلی نوٹ

حوالہ جات

شجرہ

کتابیں:

  • کیو ڈیوڈ بورز (2001)۔ دی ہیری باس، جونیئر میوزیم سیلوگ۔ دلاس، TX: دی ہیری باس، جونیئر فاؤنڈیشن۔ ISBN 0-943161-88-6 
  • کیو ڈیوڈ بوورز (2004)۔ گائیڈ بک ڈبل ایگل گولڈ کوئنز۔ اٹلانٹا، GA: وائٹ مین پبلشنگ۔ ISBN 978-0-7948-1784-8 
  • کیو ڈیوڈ بوورز (2011)۔ گولڈ ڈالر گائیڈ بک (دوسرا ایڈیشن)۔ اٹلانٹا, GA: وائٹ مین پبلشنگ۔ ISBN 978-0-7948-3241-4