"سوڈا" سوڈو یا سوڈھو ایک سندھ کے رہائشی قبیلے کا نام ہے۔ جو زیادھ تر خانہ بدوش قبیلہ ہے۔ جو بھیڑ بکریوں پر انحصار کرتا ہے۔

سوڈا
زبانیں
سندھی زبان
مذہب
اسلام
متعلقہ نسلی گروہ
انگریز، سندھی