سویش شرما

بھارتی کرکٹ کھلاڑی

سویش شرما ایک بھارتی کرکٹ کھلاڑی ہیں۔ وہ انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے لیے کھیلتے ہیں۔ وہ ایک لیگ بریک گیند باز ہیں اور دائیں ہاتھ سے بلے بازی بھی کرتے ہیں۔[1]

سویش شرما
ذاتی معلومات
پیدائش (2003-05-15) 15 مئی 2003 (عمر 21 برس)
بلے بازیدایاں ہاتھ
گیند بازیدائیں ہاتھ کے لیگ بریک
حیثیتگیند باز
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2023–تاحالکولکتہ نائٹ رائیڈرز
ماخذ: کرک انفو، 9 اپریل 2022

حوالہ جات

ترمیم
  1. "سویش شرما"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-04-07

بیرونی روابط

ترمیم