سویڈش اکیڈمی یا ( Swedish Academy ) کو بادشاہ گستاف سوم نے 1786ء میں قائم کیا۔ یہ سویڈن کی شاہی اکادمیوں میں سے ایک ہے۔ نیز یہ اس بات کا بھی فیصلہ کرتی ہے کہ کون ادب کا نوبل انعام وصول کرے گا۔

سویڈش اکیڈمی
[[File:Snille och smak
(Talent and taste)|125x130px|center|alt=سویڈش اکیڈمی|سویڈش اکیڈمی]]


ملک سویڈن   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
صدر دفتر اسٹاک ہوم, سویڈن
تاریخ تاسیس 20 March 1786
Permanent Secretary Mats Malm
تعداد ارکان 18   ویکی ڈیٹا پر (P2124) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
باضابطہ ویب سائٹ http://www.svenskaakademien.se

حوالہ جات

ترمیم