سویڈن قومی خواتین کرکٹ ٹیم

سویڈن کی خواتین کی قومی کرکٹ ٹیم خواتین کے کرکٹ میچوں میں سویڈن ملک کی نمائندگی کرتی ہے۔اپریل 2018ء میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے اپنے تمام اراکین کو مکمل ویمنز ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل کا درجہ دیا۔ [4]سویڈن کی خواتین ٹیم نے اپنا پہلا ٹی20 انٹرنیشنل میچ 29 اگست 2021ء کو ناروے کے خلاف کھیلا۔

سویڈن
سویڈن کا جھنڈا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل
آئی سی سی حیثیتارکان انٹرنیشنل کرکٹ کونسل[1] with ٹوئنٹی20 بین الاقوامی status
آئی سی سی جزوEurope
خواتین ٹوئنٹی20 بین الاقوامی
پہلا ٹی20v.  ناروے at Guttsta Wicked Cricket Ground, Kolsva; 29 August 2021
آخری ٹی20v.  آئل آف مین at ڈیزرٹ اسپرنگس کرکٹ گراؤنڈ, المریہ; 14 November 2022
ٹی20 کھیلے حیتے/ہارے
کل [2] 10 8/2
(0 ties, 0 no results)
اس سال [3] 9 7/2
(0 ties, 0 no results)
آخری مرتبہ تجدید 14 November 2022 کو کی گئی تھی

حوالہ جات ترمیم

  1. "Ireland and Afghanistan ICC newest full members amid wide-ranging governance reform"۔ بین الاقوامی کرکٹ کونسل۔ 22 June 2017۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اگست 2021 
  2. "WT20I matches - Team records"۔ ESPNcricinfo 
  3. "WT20I matches - 2018 Team records"۔ ESPNcricinfo 
  4. "T20s between all ICC members to have international status"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 27 April 2018۔ 16 نومبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اگست 2021