100 (عدد)
(سو (گنتی) سے رجوع مکرر)
100 (عدد) یعنی 100 ایک عدد اور ایک علامت ہے۔ کچھ عددی نظاموں میں 99 سے بڑا یا زیادہ اور 101 سے چھوٹا یا کم ہوتا ہے۔ اس کو گنتی میں سو بولا جاتا ہے۔ اس سے پہلے نینانوے (یا ننانوے) اور اس کے بعد ایک سو ایک بولا جاتا ہے۔
| ||||
---|---|---|---|---|
لفظی | ایک (one) hundred | |||
صفاتی | 100 (ایک (one) hundredth) | |||
اجزائے ضربی | 22× 52 | |||
مقسوم علیہ | 1, 2, 4, 5, 10, 20, 25, 50, 100 | |||
رومن عدد | C | |||
یکرمزی علامات |
| |||
ثنائی | 11001002 | |||
ثلاثی | 102013 | |||
رباعی | 12104 | |||
خمسی | 4005 | |||
ستی | 2446 | |||
ثمانی | 1448 | |||
اثنا عشری | 8412 | |||
ستہ عشری | 6416 | |||
اساس بیس | 5020 | |||
اساس چھتیس | 2S36 |
انفرادی خصوصیات
ترمیمعمومی خصوصیات
ترمیمحوالہ جات
ترمیمویکی ذخائر پر 100 (عدد) سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |