گنتی اشیاء کے ایک محدود سیٹ کے عناصر کی تعداد کو تعین کرنے کا عمل ہے۔ یعنی سیٹ کے سائز کا تعین کرنا۔

آثار قدیمہ کے شواہد یہ بتاتے ہیں کہ انسان کم از کم 50,000 سالوں سے گنتی کر رہے ہیں۔ گنتی بنیادی طور پر قدیم ثقافتوں کے ذریعہ سماجی اور معاشی اعداد و شمار پر نظر رکھنے کے لیے استعمال کی جاتی تھی جیسے کہ گروہ کے اراکین کی تعداد، شکار والے جانور، جائیداد اور حسابداری وغیرہ۔

گنتی دنیا کی بیشتر ثقافتوں میں ایک اہم تعلیمی اور ترقیاتی سنگ میل ہے اور چھوٹے بچوں کا گنتی سیکھنا ریاضی میں پہلا قدم ہے۔ صرف 2 سال کی عمر میں بہت سے بچوں کو گنتی کی فہرست یاد کرنے اور پڑھنے میں کچھ مہارت ہو جاتی ہے یعنی "ایک، دو، تین"۔

اردو میں گنتی کے الفاظ ترمیم

اردو میں گنتی کے لیے جو الفاظ استعمال ہوتے ہیں وہ حروف تہجی کی ترتیب سے درج ذیل ہیں۔

نواسی ترمیم

  • آٹھ

اٹھارہ ترمیم

  • اٹھائیس
  • اٹھارہ
  • اٹھاسی
  • اٹھانوے
  • اٹھاون
  • اٹھہتر
  • اڑتالیس
  • اڑتیس
  • اڑسٹھ (ارسٹھ)
  • اسی
  • اکاسی (اکیاسی)
  • اکانوے (اکیانوے)
  • اکاون (اکیاون)
  • اکتالیس
  • اکتیس
  • اکسٹھ
  • اکہتر
  • اکیس
  • اناسی (انیاسی)
  • انتالیس
  • انتیس
  • انسٹھ
  • انچاس
  • انہتر
  • انیس
  • ایک

ب ترمیم

  • بارہ
  • باسٹھ
  • بانوے (بیانوے)
  • باون
  • بائیس
  • بتیس
  • بہتر
  • بیاسی
  • بیالیس
  • بیس

پ ترمیم

  • پانچ
  • پچاس
  • پچاسی
  • پچانوے
  • پچپن
  • پچہتر (پچھتر)
  • پچیس
  • پندرہ
  • پینتالیس
  • پینتیس
  • پینسٹھ

ت ترمیم

  • تراسی
  • تریانوے (ترانوے)
  • تریسٹھ
  • ترپن
  • تہتر
  • تیرہ
  • تیس
  • تین
  • تینتالیس
  • تینتیس
  • تیئیس

چ ترمیم

  • چار
  • چالیس
  • چوالیس
  • چوبیس
  • چودہ
  • چوراسی
  • چورانوے
  • چون
  • چونتیس
  • چونسٹھ
  • چوہتر
  • چھبیس
  • چھتیس
  • چھپن
  • چھ
  • چھہتر
  • چھیاسٹھ
  • چھیاسی
  • چھیالیس
  • چھیانوے

د ترمیم

  • دس
  • دو

س ترمیم

  • سات
  • ساٹھ
  • ستائیس
  • ستاسی
  • ستانوے
  • ستاون
  • ستر
  • سترہ
  • ستہتر
  • سرسٹھ (سڑسٹھ)
  • سو
  • سولہ
  • سینتالیس
  • سینتیس

گ ترمیم

  • گیارہ

ن ترمیم

  • ننانوے (ننیانوے)
  • نو
  • نواسی
  • نوے
گنتی کے معدود

پہلا  • دوسرا  • تیسرا  • چوتھا  • پانچواں  • چھٹا  • ساتواں  • آٹھواں  • نواں  • دسواں
گیارہواں  • بارہواں  • تیرہواں  • چودہواں  • پندرہواں  • سولہواں  • سترہواں  • اٹھارہواں  • انیسواں  • بیسواں
اکیسواں  • بائیسواں  • تیئیسواں  • چوبیسواں  • پچیسواں  • چھبیسواں  • ستائیسواں  • اٹھائیسواں  • انتیسواں  • تیسواں
اکتیسواں  • بتیسواں  • تینتیسواں  • چونتیسواں  • پینتیسواں  • چھتیسواں  • سینتیسواں  • اڑتیسواں  • انتالیسواں  • چالیسواں
اکتالیسواں  • بیالیسواں  • تینتالیسواں  • چوالیسواں  • پینتالیسواں  • چھیالیسواں  • سینتالیسواں  • اڑتالیسواں  • انچاسواں  • پچاسواں
اکیاونواں  • باونواں  • ترپنواں  • چونواں  • پچپنواں  • چھپنواں  • ستاونواں  • اٹھاونواں  • انسٹھواں  • ساٹھواں
اکسٹھواں  • باسٹھواں  • تریسٹھواں  • چونسٹھواں  • پینسٹھواں  • چھیاسٹھواں  • سڑسٹھواں  • اڑسٹھواں  • انہترواں  • سترواں
اکہترواں  • بہترواں  • تہترواں  • چوہترواں  • پچھہترواں  • چھہترواں  • ستترواں  • اٹھہترواں  • اناسیواں  • اسیواں
اکیاسیواں  • بیاسیواں  • تریاسیواں  • چوراسیواں  • پچاسیواں  • چھیاسیواں  • ستاسیواں  • اٹھاسیواں  • انانوےواں  • نوےواں
اکیانوےواں • بیانوےواں • تریانوےواں • چورانوےواں • پچانوےواں • چھیانوےواں • ستانوےواں • اٹھانوےواں • نینیانوےواں • سواں

گنتی

ایک  • دو  • تین  • چار  • پانچ  • چھ  • سات  • آٹھ  • نو  • دس
گیارہ  • بارہ  • تیرہ  • چودہ  • پندرہ  • سولہ  • سترہ  • اٹھارہ  • انیس  • بیس
اکیس  • بائیس  • تئیس  • چوبیس  • پچیس  • چھبیس  • ستائیس  • اٹھائیس  • انتیس  • تیس
اکتیس  • بتیس  • تینتیس  • چونتیس  • پینتیس  • چھتیس  • سینتیس  • اڑتیس  • انتالیس  • چالیس
اکتالیس  • بیالیس  • تینتالیس  • چوالیس  • پینتالیس  • چھیالیس  • سینتالیس  • اڑتالیس  • انچاس  • پچاس
اکیاون  • باون  • ترپن  • چون  • پچپن  • چھپن  • ستاون  • اٹھاون  • انسٹھ  • ساٹھ
اکسٹھ  • باسٹھ  • تریسٹھ  • چونسٹھ  • پینسٹھ  • چھیاسٹھ  • سڑسٹھ  • اڑسٹھ  • انہتر  • ستر
اکہتر  • بہتر  • تہتر  • چوہتر  • پچھہتر  • چھہتر  • ستتر  • اٹھہتر  • اناسی  • اسی
اکیاسی  • بیاسی  • تریاسی  • چوراسی  • پچاسی  • چھیاسی  • ستاسی  • اٹھاسی  • انانوے  • نوے
اکیانوے  • بیانوے  • تریانوے  • چورانوے  • پچانوے  • چھیانوے  • ستانوے  • اٹھانوے  • نینیانوے  • سو
ہزار  • دس ہزار  • لاکھ  • دس لاکھ  • کروڑ  • دس کروڑ  • ارب  • دس ارب  • کھرب  • دس کھرب
مزید الفاظ
سوا سو

ریاضیات میں گنتی ترمیم

گنتی 1 تا 100 اردو کے ساتھ انگلش لفظوں اور ریاضی ہندسوں میں

گنتی کے طریقے ترمیم

مزید دیکھیے ترمیم

حوالے ترمیم

بیرونی روابط ترمیم