اسٹار انڈیا
(سٹار انڈیا سے رجوع مکرر)
سٹار انڈیا ایل بھارتی چینل کمپنی ہے جو مختلف ٹی وی چینلز کو چلا رہی ہے۔ اب تک سٹار انڈیا نے 6 زبانوں میں 48 چینلز بنائے ہیں۔
صنعت | ماس میڈیا |
---|---|
قیام | 1 اگست 1991 |
بانی | روپرت مدرچ |
صدر دفتر | ممبئی،مہراشٹرا،بھارت |
کلیدی افراد | اودے شنکر،سی ای او (CEO) گپتا، COO (COO) |
مصنوعات | ٹی وی چینلز،ڈی ٹی ایچ،کیبل سسٹم،چینل ڈسٹربیوٹر،ہوم شاپنگ |
مالک | ٹوینٹی فرسٹ سنچری فاکس |
ویب سائٹ | STAR TV |