سٹیری لارین کالس (پیدائش: 30 اگست 1999ء) ایک ڈچ کرکٹر ہے جو قومی کرکٹ ٹیم کے لیے دائیں ہاتھ کے بلے باز کے طور پر کھیلتا ہے۔ [1] [2] گھریلو سطح پر وہ انگلش ٹیموں ناردرن ڈائمنڈز ، برمنگھم فینکس اور نارتھ ایسٹ واریئرز کے لیے کھیلتی ہیں اور اس سے قبل ایسیکس اور ناردرن سپرچارجرز کے لیے بھی کھیل چکی ہیں۔ وہ نیدرلینڈز اور آسٹریلیا کی دیگر ڈومیسٹک ٹیموں کے لیے بھی میدان میں اتر چکی ہیں۔کالس نے نومبر 2015ء میں 2015ء آئی سی سی ویمنز ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کوالیفائر میں نیدرلینڈز کے لیے کھیلا۔ [3]

سٹیری کالس
ذاتی معلومات
مکمل نامسٹیری لارین کالس
پیدائش (1999-08-30) 30 اگست 1999 (عمر 24 برس)
ہیگ، نیدرلینڈز
بلے بازیدائیں ہاتھ کی بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کی میڈیم پیس گیند باز
حیثیتبلے باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹی20 (کیپ 27)7 جولائی 2018  بمقابلہ  متحدہ عرب امارات
آخری ٹی201 جولائی 2022  بمقابلہ  نمیبیا
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2016–2018ایسیکس
2020– تاحالناردرن ڈائمنڈز
2021ناردرن سپر چارجرز
2022– تاحالنارتھ ایسٹ واریررز
2022– تاحالبرمنگھم فینکس
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹوئنٹی20آئی لسٹ اے ٹوئنٹی20
میچ 22 45 68
رنز بنائے 670 1,268 1,488
بیٹنگ اوسط 33.50 37.29 26.57
سنچریاں/ففٹیاں 1/2 0/8 1/5
ٹاپ اسکور 126* 87 126*
گیندیں کرائیں 66 248 180
وکٹیں 4 2 8
بولنگ اوسط 13.75 90.50 21.00
اننگز میں 5 وکٹ 0 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0 0
بہترین بولنگ 2/11 1/20 2/11
کیچ/سٹمپ 9/– 14/– 27/–
ماخذ: کرکٹ آرکائیو، 1 جولائی 2022ء

حوالہ جات ترمیم

  1. "Sterre Kalis"۔ ESPN Cricinfo۔ ESPN Inc.۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 مارچ 2022 
  2. "Super Over: 6 great women's games with emerging stars"۔ Emerging Cricket۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 جولا‎ئی 2020 
  3. "ICC Women's World Twenty20 Qualifier, 2nd Match, Group B: Ireland Women v Netherlands Women at Bangkok, Nov 28, 2015"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 فروری 2017