سٹیفن ڈوٹی (پیدائش:16 اکتوبر 1855ء)|(انتقال:11 نومبر 1929ء) ایک انگریز کرکٹ کھلاڑی تھا جس نے 1880ء اور 1886ء میں ڈربی شائر کے لیے اول درجہ کرکٹ کھیلی۔ ڈوٹی اسٹیولے ، ڈربی شائر میں پیدا ہوا تھا اور اصل میں کوئلے کی کان کن تھا۔ [1]

سٹیفن ڈوٹی
ذاتی معلومات
مکمل نامسٹیفن ڈوٹی
پیدائش16 اکتوبر 1855(1855-10-16)
اسٹیولی، ڈربیشائر, انگلینڈ
وفات11 نومبر 1929(1929-11-11) (عمر  74 سال)
سکپٹن، انگلینڈ
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا آف بریک، میڈیم گیند باز
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
18801886ڈربی شائر
پہلا فرسٹ کلاس7 جون 1880 ڈربی شائر  بمقابلہ  میریلیبون کرکٹ کلب (ایم سی سی)
آخری فرسٹ کلاس26 اگست 1886 ڈربی شائر  بمقابلہ  یارکشائر
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس
میچ 4
رنز بنائے 40
بیٹنگ اوسط 6.66
100s/50s -/-
ٹاپ اسکور 13*
گیندیں کرائیں 194
وکٹ 4
بالنگ اوسط 19.75
اننگز میں 5 وکٹ
میچ میں 10 وکٹ
بہترین بولنگ 3-28
کیچ/سٹمپ 1/-
ماخذ: [1]، 12 فروری 2011

انتقال ترمیم

ڈوٹی کا انتقال 11 نومبر 1929ء کو ہالٹن ایسٹ، اسکیپٹن، یارکشائر میں 74 سال کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. British Census 1881 RG11 3443/30 p17