سٹیڈی سٹیٹ ماڈل (انگریزی: Steady-state model) ایک ایسا ماڈل یا نظریہ ہے جس کے مطابق کائنات ازل سے ویسے ہی قائم تھی جیسی ہمیں نظر آ رہی ہے اور اسے ہمیشہ ایسے ہی رہنا ہے۔ اس تھیوری کو سب سے بڑا جھٹکا اس وقت لگا جب یہ معلوم ہوا کہ تمام ستارے، گلیکسیز سب ایک دوسرے سے دور جا رہیے ہیں۔ یعنی دوسرے لفظوں میں کائنات پھیل رہی ہے۔ اس تحقیق نے بگ بینگ تھیوری کی راہ ہموار کی۔

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم