سٹی اینڈ ساؤتھ لندن ریلوے
سٹی اینڈ ساؤتھ لندن ریلوے (انگریزی: City and South London Railway) دنیا کا پہلا گہری سطح کا زیر زمین "ٹیوب" ریلوے نظام اور بجلی کا استعمال کرنے والا پہلا بڑے ریلوے نظام تھا۔
تواریخ عملیہ | 1890ء | –1933
---|---|
جانشین | London Passenger Transport Board |
ٹریک گیج | 4 فٹ 8 1⁄2 انچ (1,435 ملی میٹر) معیاری گیج |
برق کاری | 500 وولٹ راست رو |
لمبائی | 13.5 میل (21.7 کلومیٹر) |
ہیڈکوارٹر | لندن |