سپریم نمبر
سپریم نمبر دراصل جاسوسی ادب کے شاہکار کرداروں عمران ،پرمود اور حمید فریدی کا مشترکہ کارنامے پر مشتمل ناول کو کہا جاتا ہے۔سپریم نمبر کو بعد میں ایک سیریز کی حیثیت حاصل ہوگئ۔اور سپریم نمبر نے اپنا جاسوسی ادب میں ایک الگ مقام حاصل کر لیا۔ اور سپریم نمبر عمران،فریدی اور میجر پرمود سیریز بن گئی
اس کے علاوہ سپریم نمبر سیریز کے اکثر ناول خاص نمبر کے نام سے بھی شائع ہوئے ہیں
اس سیریز پر ظہیر احمد اور مظہر کلیم صاحب نے لکھا
اور مظہر کلیم نے اس سیریز کا آغاز کیا تھا
ناول
سپریم نمبر سیریز پر بے شمار ناول لکھے گئے
جن میں۔سے کچھ ناولوں کے نام حاضر ہیں
فور کارنرز(مظہر کلیم)
ہاٹ ورلڈ (مظہر کلیم)