ظہیر احمد (Zaheer ahmed) بچوں اور بڑوں کے مشہور ناول نگار ہیں

آپ نے بے شمار ناول لکھے

بچوں کا ادب

ظہیر احمد نے بچوں کے لیے بے شمار ناول لکھے۔جو بہت مشہور ہوئے۔آپ نے عمرو عیار،ہرکولیس وغیرہ پر بھی بچوں کے لیے ناول لکھے۔اس کے علاوہ آپ نے بچوں کے لیے ایک کردار کالا شہزادہ بنایا اور اس کردار پر بے شمار ناول لکھے۔

عمران سیریز

آپ کی لکھی گئی عمران سیریز کے ناول بھی بہت مشہور ہوئے۔

خاص طور پر آپ کی عمران سیریز پر لکھے گئے ماروائی نمبر بہت مشہور ہوئے۔آپ۔ نے عمران سیریز میں ایک نئے کردار کراسٹی کا بھی اضافہ کیا۔آپ نے عمران سیریز پر سو کے لگ بھگ ناول لکھے۔

ناولز کی لسٹ

ظہیر احمد کے لکھے گئے ناولز کی لسٹ بہت طویل ہے

اس لیے ظہیر احمد کے لکھے گئے کچھ ناولوں کے نام حاضر ہیں

مجرم کون(عمران سیریز )

وائٹ بلڈ (عمران سیریز)

عنقال(عمران سیریز ماروائی نمبر)

گولڈن کرسٹل(سپریم نمبر)

کارامارا(عمران سیریز ماروائی نمبر )

کالا شہزادہ طلسم ہوشربا میں(کالا شہزادہ سیریز]]۔)

کالا شہزادہ اور انوکھے طلسمات(کالا شہزادہ سیریز)

کالا شہزادہ اور زگولا جادوگر(کالا شہزادہ سیریز)

وفات

آپ نے 19 نومبر 2017 کو وفات پائی