سپونرزم (انگریزی: Spoonerism) کسی تقریر کے ایسے الفاظ ہوتے ہیں جن کے حروف صحیح، مصوتآگے پیچھے ہوں یا فقرے میں لفظ آگے پیچھے ہو جائیں۔ سپونرزم کی اصلاح ولیم آرچی بالڈ سپونر کے نام پر ہے، جو ایسی غلطیاں بہت زیادہ کرتے تھے۔اس طرح کی غلطیوں کی مثالیں:

  • مشتاق کی جگہ مستاق،
  • ٹانگیں کانپ رہی ہیں کی بجائے کانپیں ٹانگ رہی ہیں

حوالہ جات

ترمیم