شچارنسكا ولان امیو، سویڈن میں سٹورگاتا گلی میں گلابی رنگ کی ایک عمارت ہے جسے راگنار اوستبرگ نے 1904-1905 کے درمیان میں تعمیر کیا تھا۔ یہ عمارت وكٹوريائی طرز پر بنائی گئی ہے۔[1]

شچارنسكا ولان
شچارنسكا ولان
عمومی معلومات
قسمولا (villa)
معماری طرزوکٹوریائی
پتہسٹورگاتا 63-65
شہر یا قصبہامیو
ملکسویڈن
متناسقات63°49′25″N 20°16′17″E / 63.82361°N 20.27139°E / 63.82361; 20.27139
تکمیل1904-1905
مالکامیو munsipailti
ڈیزائن اور تعمیر
معمارراگنار استبرگ
ویب سائٹ
Scharinska villan's official website

تاریخ

ترمیم

جب سپرنٹنڈنٹ شچارن کے لیے گھر بنانے کا مشورہ چل رہا تھا تو بہت سے معماروں نے ان سے رابطہ کیا جن میں سے گستاو ہرمیں سن اور ارنسٹ سٹینہیمر مشہور تھے۔ تاہم شچارن ان کے خیالوں سے خوش نہیں ہوئے اور انھوں نے یہ کام ایک الگ ہی معمار راگنار اوستبرگ کے حوالے کر دیا۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Scharinska villan"۔ Västerbottens museum۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 مئی 2014