سڈنی سٹارکی (4 اپریل 1926ء-18 ستمبر 2017ء) ایک انگریز پیشہ ور کرکٹ کھلاڑی تھا جس نے 6 سیزن کا کیریئر نارتھمپٹن شائر میں گزارا۔ [2][3]

سڈنی سٹارکی
شخصی معلومات
پیدائش 4 اپریل 1926ء [1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برنلے [1]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 18 ستمبر 2017ء (91 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
امیرشام   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات مرض   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مملکت متحدہ [1]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
ٹیم
نارتھمپٹن شائر کاؤنٹی کرکٹ کلب (1951–1956)  ویکی ڈیٹا پر (P54) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ کرکٹ کھلاڑی [1]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل کرکٹ   ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

کیریئر

ترمیم

سٹارکی برنلے لنکاشائر میں پیدا ہوئے۔ [4] سٹارکی ایک آف بریک بولر تھے اور انہوں نے 1951ء سے 1956ء تک 95 فرسٹ کلاس میچ کھیلے۔ انہیں ایک بیٹنگ کارنامے کے لیے بھی یاد کیا جاتا ہے: 1955ء میں سٹارکی اور رمن سبّا رو نے نویں وکٹ کی سب سے زیادہ شراکت کے لیے 156 کا نارتھمپٹن شائر کلب ریکارڈ قائم کیا۔ سٹارکی کو 1954ء میں کاؤنٹی کیپ سے نوازا گیا۔ [5]

انتقال

ترمیم

سٹارکی 18 ستمبر 2017ء کو 91 سال کی عمر میں امرشم بکنگھم شائر میں انتقال کر گئے۔ [4]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب پ ت ٹ http://announcements.telegraph.co.uk/deaths/217530/starkie
  2. "Sydney Starkie profile"۔ Cricketarchive.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 ستمبر 2017 
  3. "Sydney Starkie profile"۔ Espncricinfo.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 ستمبر 2017 
  4. ^ ا ب "Deaths: Sydney Starkie"۔ 23 September 2017 
  5. "Sydney Starkie"۔ Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 اکتوبر 2017