سڑک 36 ایران کے مشرقی جصے کی ایک اہم سڑک ہے جو ایران کو افغانستان سے ملاتی ہے۔ اس کی لمبائی 986 کلومیٹر ہے۔ تایباد پر یہ سڑک افغانستان میں داخل ہو جاتی ہے۔

Road 36
Route information
Part of AH1
Length986 کلومیٹر[1] (613 میل)
Major junctions
Fromاسلام قلعہ، صوبہ خراسان رضوی
افغانستان
Section 1
Major intersections سڑک 97
سڑک 95
سڑک 87
سڑک 81
سڑک 44
Section 2
Fromنزد فیروز کوہ، صوبہ تہران
سڑک 79
Location
Countryایران
Provincesصوبہ خراسان رضوی، صوبہ سمنان، صوبہ تہران
Highway system

یہ ایران کے صوبہ رضوی خراسان کے شہر مشہد کو افغانستان کے صوبے ہرات کے سرحدی علاقے اسلام قلعہ سے ملاتی ہے۔‎ ‎

حوالہ جات ترمیم