سکاٹ لینڈ کی یونیورسٹیوں کے لیے کارنیگی ٹرسٹ
سکاٹ لینڈ کی یونیورسٹیوں کے لیے کارنیگی ٹرسٹ (انگریزی: Carnegie Trust for the Universities of Scotland) ایک خیراتی ٹرسٹ ہے جسے اینڈریو کارنیگی نے 1901ء میں سکاٹ لینڈ کی یونیورسٹیوں، ان کے طلبہ اور ان کے عملے کے فائدے کے لیے قائم کیا تھا۔