سکاٹ جیمز کوئٹے(پیدائش 7 مارچ 1985ء، لیورپول سڈنی آسٹریلیا) ایک آسٹریلوی کرکٹ کھلاڑی ہے۔ وہ نیو ساؤتھ ویلز کے لیے فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلتے ہیں اور آسٹریلیا کی انڈر 19 ٹیم کی نمائندگی کر چکے ہیں۔ [1] وہ دائیں ہاتھ کے تیز گیند باز اور بائیں ہاتھ کے بلے باز ہیں۔ ان کی بہن سارہ کوئٹے آسٹریلوی خواتین کی کرکٹ ٹیم کے لیے کھیل چکی ہیں۔

سکاٹ کوئٹے
 

شخصی معلومات
پیدائش 7 مارچ 1985ء (39 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لیورپول، نیو ساؤتھ ویلز   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت آسٹریلیا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
ٹیم
سڈنی تھنڈر (2011–2014)  ویکی ڈیٹا پر (P54) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ کرکٹ کھلاڑی   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل کرکٹ   ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم
  1. "The baby Blues"۔ The Sydney Morning Herald۔ 14 October 2006۔ 12 مارچ 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ