سکم، مقام بائبل
(سکم،مقام کتاب مقدس سے رجوع مکرر)
سکم (Sichem یا Shechem) (عبرانی: שְׁכֶם / שְׁכָם; عربی: شكيم) ایک کنعانی شہر تھا، جس کا ذکر عبرانی بائبل میں ایک اسرائیلی شہر کے طور پر آیا ہے جو مملکت اسرائیل کا پہلا دار الحکومت تھا۔[1] جسے روایتی طور پر نابلس کے ساتھ منسلک کیا جاتا ہے۔[2]
Sichem | |
متبادل نام | نابلس |
---|---|
مقام | مغربی کنارہ |
قسم | شہر |
تاریخ | |
قیام | 2100 قبل مسیح |
متروک | 67 عیسوی (تباہ) |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Book of Kings II:25"۔ 12 نومبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 مئی 2014
- ↑ ' The present Nābulus is a corruption merely of Neapolis; and Neapolis succeeded the more ancient Shechem. All the early writers who touch on the topography of Palestine, testify to this identity of the two.' William Smith (ed.) Dictionary of the Bible,, rev. and edited by H.B.Hackett and Ezra Abbot, Hurd & Houghton New York 1870, vol.IV, Shechem,' pp.2952-2958, p.2953.