سکم (Sichem یا Shechem) (عبرانی: שְׁכֶם / שְׁכָם; عربی: شكيم) ایک کنعانی شہر تھا، جس کا ذکر عبرانی بائبل میں ایک اسرائیلی شہر کے طور پر آیا ہے جو مملکت اسرائیل کا پہلا دار الحکومت تھا۔[1] جسے روایتی طور پر نابلس کے ساتھ منسلک کیا جاتا ہے۔[2]

سکم
Shechem
Sichem
سکم، مقام بائبل is located in مغربی کنارہ
سکم، مقام بائبل
اندرون مغربی کنارہ
متبادل نامنابلس
مقاممغربی کنارہ
قسمشہر
تاریخ
قیام2100 قبل مسیح
متروک67 عیسوی (تباہ)

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Book of Kings II:25"۔ 2016-11-12 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-15
  2. ' The present Nābulus is a corruption merely of Neapolis; and Neapolis succeeded the more ancient Shechem. All the early writers who touch on the topography of Palestine, testify to this identity of the two.' William Smith (ed.) Dictionary of the Bible,, rev. and edited by H.B.Hackett and Ezra Abbot, Hurd & Houghton New York 1870, vol.IV, Shechem,' pp.2952-2958, p.2953.